اشتہارات
اپ ڈیٹ : 16.19
قیمت
تبدیلی
LYDYE - LYDIA YESIL ENERJI
₺6.270
10.00 %
CEMZY - CEM ZEYTIN
₺5,50
10.00 %
KUVVA - KUVVA GIDA
₺91,30
10.00 %
TMPOL - TEMAPOL POLIMER PLASTIK
₺88,05
9.99 %
CRDFA - CREDITWEST FAKTORING
₺12,88
9.99 %
GEREL - GERSAN ELEKTRIK
₺23,80
9.98 %
RAYSG - RAY SIGORTA
₺130
9.98 %
LUKSK - LUKS KADIFE
₺68,85
9.98 %
KARTN - KARTONSAN
₺99,20
9.98 %
EKIM - EKIM TURIZM
17,97
9.98 %
GATEG - GATE GROUP TEKNOLOJI
₺137,80
9.98 %
HEDEF - HEDEF HOLDING
₺12,48
9.96 %

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملہ میں 73 افراد زخمی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے منگل کو سعودی عرب کی آئل تنصیبات اور شہروں پر حملے کیے جس میں 70 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ اس واقعے نے ایران جنگ کے وسیع تر علاقائی جنگ میں پھیلنے کے خطرات کو ایک بار پھر بڑھا دی ہے۔
08 ستمبر 2026

امریکہ ایران جنگ عام شہریوں کی زندگی کو کس حد تک متاثر کر رہی ہے؟
ایران کی جانب سے امریکہ کا جنگ میں مقابلہ کرنے کے باوجود ایرانی لیڈرز ملک کی بگڑتی معاشی صورت حال کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ایرانی قیادت کے مطابق امریکی صدر ان پر پابندیوں میں اضافہ کر کے ان کی مشکلات کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔ جس کے باعث ملک میں بد امنی بڑھنے کا خدشہ ہے اور یہ اسلامی جمہوریہ ایران میں قانون کی پاسداری کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
19 اگست 2026

ایران معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے جہازوں کی 'ٹول فری' آمد و رفت شروع ہو گی: امریکہ
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے جہازوں کو بغیر کوئی ٹول دیے گزرنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم واشنگٹن نے واضح کیا ہے کہ ایران کو کسی بھی معاشی فائدے کے حصول سے قبل معاہدے کے تحت اپنی تمام ذمے داریاں اور وعدے پورے کرنا ہوں گے۔
16 جون 2026

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے نقصان اٹھانے والی انڈین ایئرلائنز مشرقِ وسطیٰ کے حالات اور تیل کی بڑھتی قیمتوں سے دوہری مشکلات کا شکار
انڈین ایئرلائنز کی تنظیم نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ انڈیا کی ایوی ایشن انڈسٹری مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے اب بندش کے دہانے پر پہنچ گئی ہے اور کسی بھی وقت آپریشنز بند ہو سکتے ہیں۔
29 اپریل 2026

ترک کمپنی 'الپورٹ' نے استوائی گنی میں مالابو اور باتا بندرگاہوں کا کنٹرول سنبھال لیا
ترکیہ کی افریقہ میں میری ٹائم اور لاجسٹک انفراسٹرکچر میں موجودگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ترکیہ کے البائراک گروپ کے بین الاقوامی بندرگاہی برانڈ 'الپورٹ' نے استوائی گنی کی دو بڑی بندرگاہوں مالابو اور باتا کا باضابطہ کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
20 اپریل 2026

کیا ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کا قانونی حق رکھتا ہے؟
ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنی گرفت مزید مضبوط کر کے وہاں سے گزرنے والے بحری جہازوں کو محفوظ راستہ دینے کے لیے ٹول ٹیکس لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ لیکن کیا ایران قانونی طور پر ایسا کرنے کا حق رکھتا ہے اور بین الاقوامی قانون اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ آئیے اس کا ایک مختصر جائزہ لیتے ہیں۔
16 اپریل 2026

'پاکستان کی درخواست پر' امریکہ اور ایران دو ہفتوں کی جنگ بندی پر راضی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان اور تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
ایران اور امریکہ کے درمیان پاکستان کی ثالثی سے دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد تہران میں جشن منایا جا رہا ہے۔ جب کہ پاکستان نے واشنگٹن اور تہران کی مذاکراتی ٹیموں کو جمعے کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی ہے تاکہ جنگ کے مستقل حل کے لیے شرائط پر بات چیت ہو سکے۔
08 اپریل 2026

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے پر حکومت کو سخت تنقید کا سامنا
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت 137.23 روپے اور ڈیزل کی قیمت 184.49 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے جس پر شہری اور مختلف سیاسی و سماجی حلقے سخت تنقید کر رہے ہیں۔
03 اپریل 2026





















