ٹیکنالوجی
آخری اپ ڈیٹ : 01 اکتوبر 2026, جمعرات / 12:01
اشتہارات
جنرل۔ زیادہ پڑھی گئی
- ‘اوپن اے آئی ایجنٹ’ نے آسٹریلیا کا نیشنل ہیلتھ ڈیٹا بیس ہیک کر لیا
- ایرانی فوٹو جرنلسٹ یلدا معیری کو تصاویر بنانے پر 15 سال قید کی سزا
- برطانیہ میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کی تیاریاں
- پوائنٹس کے بدلے گفٹ کی آفر، پاکستان میں موبائل فون صارفین کے ساتھ نیا فراڈ
- امریکی ریاست فلوریڈا نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، چیٹ جی پی ٹی پر سنگین الزامات
- یہ آخری وارننگ ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے دہشت گردی میں استعمال ہونے والے اکاؤنٹس بند نہ کیے تو ایکشن لیا جائے گا: طلال چوہدری
- امیزون کا انڈیا میں اگلے پانچ سالوں کے دوران 35 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
پوائنٹس کے بدلے گفٹ کی آفر، پاکستان میں موبائل فون صارفین کے ساتھ نیا فراڈ
پاکستان میں ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی کے نام سے متعدد صارفین کو ایک میسج موصول ہو رہا ہے جس میں پوائنٹس کے بدلے تحفے کی پیش کش کی گئی ہے۔ لیکن یہ دراصل ایک فراڈ ہے جس کا کئی صارفین نشانہ بنے اور ان کے اکاؤنٹ سے ہزاروں روپے کی رقم نکال لی گئی۔ یہ فراڈ کیسے ہو رہا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ جانیے عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
11 جون 2026

یہ آخری وارننگ ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے دہشت گردی میں استعمال ہونے والے اکاؤنٹس بند نہ کیے تو ایکشن لیا جائے گا: طلال چوہدری
پاکستان نے جمعرات کو بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملکی قوانین پر عمل کریں اور عسکریت پسند مواد کو روکیں، ورنہ ان کے خلاف وہی کارروائی کی جائے گی جو برازیل نے گزشتہ سال ایکس کے خلاف کی تھی۔
12 دسمبر 2025

اگر کوئی بچہ چیٹ جی پی ٹی سے خودکشی یا نشے میں دھت ہونے کے طریقے پوچھ لے تو اسے کیا جواب ملے گا؟
اگر چیٹ جی پی ٹی سے حساس نوعیت کے سوال پوچھ لیے جائیں تو کیا یہ محفوظ ہے؟ مثلاً اگر کوئی بچہ اس سے خودکشی کے طریقے، نشے میں دھت ہونے کے طریقے اور اسی طرح کے خطرناک سوال پوچھ لے تو کیا چیٹ جی پی ٹی اسے جواب دے گا؟اس کا جواب کچھ ریسرچرز نے جاننے کی کوشش کی اور چیٹ جی پی ٹی کے جوابات نے انہیں پریشان کر دیا۔
07 اگست 2025

















































