ویڈیو
آخری اپ ڈیٹ : 29 ستمبر 2026, منگل / 11:57
اشتہارات
جنرل۔ زیادہ پڑھی گئی
- تین بڑی پارٹیوں کی اسلام آباد مارچ کی کال، مطالبات کیا ہیں؟
- لاہور ایئرپورٹ روز تین گھنٹوں کے لیے کیوں بند ہوگا؟
- 'ہمیں بے چارہ نہ سمجھیں، برابر کے مواقع دیں'؛ کراچی کی نابینا کانٹینٹ کریئیٹر کی کہانی
- مذاکراتی وفود نہیں آئے، اسلام آباد میں اب کیا ہو رہا ہے؟
- امریکہ اور ایران کے وفود کب پہنچیں گے اور اب تک کی کیا اپ ڈیٹس ہیں؟
- اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے کیا تیاریاں ہو رہی ہیں؟
- ایران جنگ کے اثرات، کئی ملکوں میں پیٹرول کی قلت
بنگلہ دیش انتخابات سے متعلق وہ اہم باتیں جو جاننا ضروری ہیں
بنگلہ دیش میں آج الیکشنز ہو رہے ہیں اور پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے۔ الیکشن میں مقابلہ کن جماعتوں کے درمیان ہے اور کس کی جیت کی توقع ہے؟ جانیے بنگلہ دیش کے انتخابات سے متعلق کچھ ضروری معلومات عدیل احمد کی رپورٹ میں۔
12 فروری 2026
انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو کی ہزاروں فلائٹس کینسل کیوں ہو رہی ہیں؟
انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو پچھلے 10 دن سے ایک بڑے بحران میں پھنسی ہوئی ہے۔ اس کی تقریباً پانچ ہزار فلائٹس کینسل ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے انڈیا میں فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ایک بڑی مصیبت کھڑی ہو گئی ہے۔ یہ بحران کیسے کھڑا ہوا اور اب حکومت کیا کر رہی ہے؟ جانیے عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
10 دسمبر 2025
















































