16:48, 22/09/2026, منگل
تین بڑی پارٹیوں کی اسلام آباد مارچ کی کال، مطالبات کیا ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف سمیت تین جماعتوں کی جانب سے اسلام آباد مارچ کی کال، انتظامیہ کی جانب سے شہر کے اہم راستوں کو بند کرنے کے لیے کنٹینر پہنچائے جا رہے ہیں۔ مزید جانیے تنزیلہ آریانہ سے۔










