خواتین کے خلاف جرائم میں ذیادہ تر ان کے قریبی ہوتے ہیں؟
پاکستان میں گزشتہ پانچ سال میں خواتین کے خلاف ایک لاکھ 70 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ رواں سال صرف چھ مہینے کے دوران 3,172 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔یہاں حیران کن بات یہ ہے کہ ان واقعات میں زیادہ تر ان خواتین کے اپنے گھر والے یا قریبی تھے۔