14:20, 27/11/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 15:24, 27/11/2025, جمعرات
افغانستان سے تجارت بند ہونے کے بعد پاکستان میں قندھاری انار 1200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا
افغانستان سے تجارتی راستوں کی بندش کی وجہ سے پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والے قندھاری انار کی قیمت فی کلو 1200 ہوگئی ہے۔ مزید بتارہی ہیں اقرا حسین










