10:08, 12/12/2025, جمعہا: اپ ڈیٹ: 17:11, 15/12/2025, پیر
فیض حمید : جن کا کیریئر تنازعات کا شکار رہا
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کا کیریئر کن بڑے تنازعات کا شکار رہا اور ان پر کیا الزامات لگتے رہے؟ جانیے عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔










