09:50, 29/09/2025, پیرا: اپ ڈیٹ: 10:37, 29/09/2025, پیر
ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار انڈیا اور پاکستان آمنے سامنے: کس کی ہوگی جیت؟
ایشیا کپ تاریخ میں پہلی بار انڈیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں فائنل میں آمنے سامنے ہیں۔ اس مقابلے میں جیت کس کی ہوگی اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟










