16:58, 03/07/2026, جمعہ
انڈیا میں الیکٹرک رکشہ ڈرائیور چائنیز موبائل ایپ سے تنگ
انڈیا میں الیکٹرک رکشہ اور موٹر سائیکل چلانے والے ڈرائیور کچھ چائنیز ایپس سے بہت پریشان ہیں۔ لوگ ان کی گاڑیاں چپکے سے اس ایپ سے بند کر دیتے ہیں جس سے انہیں پریشانی اٹھانا پڑتی ہے۔ یہ کیا معاملہ ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔










