عالمی معیشت
آخری اپ ڈیٹ : 08 اکتوبر 2026, جمعرات / 13:36
اشتہارات

آبنائے ہرمز کے بعد پائپ لائن کی بندش، سعودی عرب نے یورپ کے لیے تیل کی ترسیل روک دی
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ایسٹ ویسٹ پائپ لائن تباہ ہونے کے بعد سعودی عرب کو یورپ کے لیے تیل کی ترسیل روکنی پڑی ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت 120 ڈالر فی بیرل پہنچنے پر سعودی عرب سے تیل خریدنے والے ممالک متبادل راستے کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
16 ستمبر 2026

حوثی حملے میں 13 افراد زخمی، ’سعودی عرب اس کا فیصلہ کن جواب دے گا‘
سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق یمن کے حوثی گروپ نے پیر کے روز سعودی عرب کے تین بڑے شہروں خمیس مشیط، ابھا اور طائف کو بیلسٹک میزائیلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، جس کےنتیجے میں 13 شہری زخمی ہوئے۔
16 ستمبر 2026

ایران کا آبنائے ہرمز میں خودکار امریکی آبدوز پکڑنے کا دعویٰ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی خودکار آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق قبضے لی گئی ’ڈائیو ایل ڈی‘ نامی آبدوز امریکی دفاعی کمپنی اینڈوریل کی تیار کردہ 19 فٹ (5.8میٹر) لمبی ہے اور یہ خودکار نظام کے تحت چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
09 ستمبر 2026

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملہ میں 73 افراد زخمی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے منگل کو سعودی عرب کی آئل تنصیبات اور شہروں پر حملے کیے جس میں 70 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ اس واقعے نے ایران جنگ کے وسیع تر علاقائی جنگ میں پھیلنے کے خطرات کو ایک بار پھر بڑھا دی ہے۔
08 ستمبر 2026

’تباہ ہوتی معیشتوں‘ کے باوجود امریکہ ایران کے ایک دوسرے پر پھر حملے شروع
امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں جس میں گزشتہ رات امریکہ کے ایران پر حملے سے شادی کی تقریب میں موجود بچے سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ امریکہ کی جانب سے ایران پر مزید بڑے حملے کرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔
02 ستمبر 2026



