103ویں یوم جمہوریہ پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کی نیک خواہشات، ترکیہ میں جشن اور تقریبات

14:21, 29/10/2026, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 14:22, 29/10/2026, جمعرات
ویب ڈیسک
103ویں یوم جمہوریہ پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کی نیک خواہشات، ترکیہ میں جشن اور تقریبات

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، تعلیم، ثقافت اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں قریبی تعاون کے ذریعے تاریخی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان کے نام اپنے تہنیتی دیا ہے۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان بےمثال بھائی چارے کے رشتے کو اجاگر کیا جو مشترکہ تاریخ، عقیدے، اقدار اور دونوں اقوام کے درمیان دیرینہ روابط پر استوار ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ترکیہ نے گزشتہ ایک صدی کے دوران نمایاں پیشرفت کی ہے، اپنے اداروں کو مضبوط بنایا، اقتصادی ترقی کو فروغ دیا اور علاقائی و عالمی امور میں اپنے مقام اور کردار میں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت میں ترک قیادت اور عوام کی جانب سے فراہم کی جانے والی حمایت اور یکجہتی کے اظہار کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026