غزہ جنگ کے خلاف اسرائیلیوں کا حکومت مخالف مظاہرہ

10:10, 02/07/2026, جمعرات
غزہ جنگ کے خلاف اسرائیلیوں کا حکومت مخالف مظاہرہ

غزہ جنگ کے معاملے پر اسرائیلی شہری اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ جمعرات کو مظاہرین نے یروشلم میں اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر ریلی نکالی اور احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین میں معمولی جھڑپیں بھی ہوئیں۔

حماس کے اسرائیل پر حملے کو آج ایک ہزار دن مکمل ہو گئے ہیں۔ گو کہ اب جنگ بندی ہو چکی ہے لیکن حتمی معاہدہ اور تشدد کا خاتمہ اب تک نہیں ہوا۔ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں فلسطینیوں کی متواتر اموات ہو رہی ہیں۔


تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026