دنیا
آخری اپ ڈیٹ : 23 جون 2026, منگل / 13:51
اشتہارات
جنرل۔ زیادہ پڑھی گئی
- کیا ٹرمپ اسرائیل کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ کیا اسرائیل سے ہٹ کر بھی کوئی امریکی انٹیلی جنس موجود ہے؟ کیا امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دوری آ سکتی ہے؟ خطے کے اصل طاقت ور عناصر متحرک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل ایک ایسی تفصیل بن گیا ہے جسے "کچل کر آگے بڑھ جانا" ہے۔ ہمارے منصوبے اس سے کہیں بڑے ہیں! کمزور ممالک کا اتحاد بھی محض ایک تفصیل ہے!
- امریکہ اور ایران معاہدے کے 14 نکات
- امریکہ اور ایران کے صدور نے معاہدے پر دستخط کر دیے، عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں ٹرمپ کی پھر حملوں کی دھمکی
- برطانیہ میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کی تیاریاں
- ایران معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے جہازوں کی 'ٹول فری' آمد و رفت شروع ہو گی: امریکہ
- امریکہ - ایران معاہدے سے متعلق اب تک کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟
- امریکہ ایران معاہدے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ میں اختلافات، 'امریکی صدر نے جب معاہدے کے قریب پہنچنے کی بات کی تو اسرائیل حیران رہ گیا'
ایچ ۱

کیا ٹرمپ اسرائیل کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ کیا اسرائیل سے ہٹ کر بھی کوئی امریکی انٹیلی جنس موجود ہے؟ کیا امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دوری آ سکتی ہے؟ خطے کے اصل طاقت ور عناصر متحرک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل ایک ایسی تفصیل بن گیا ہے جسے "کچل کر آگے بڑھ جانا" ہے۔ ہمارے منصوبے اس سے کہیں بڑے ہیں! کمزور ممالک کا اتحاد بھی محض ایک تفصیل ہے!
18 جون 2026

امریکہ اور ایران معاہدے کے 14 نکات
امریکہ اور ایران کی جانب سے بدھ کو ابتدائی معاہدے پر دستخط کیے جانے کے بعد اس کے مسودے کا متن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مفاہمتی یادداشت میں 14 نکات ہیں جو بدھ کو ایک اعلیٰ امریکی عہدے دار نے صحافیوں کو پڑھ کر سنائے۔
18 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکہ اور ایران کے صدور نے معاہدے پر دستخط کر دیے، عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں ٹرمپ کی پھر حملوں کی دھمکی
امریکہ اور ایران کے صدور نے جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کے فریم ورک کے لیے طے پانے والے ابتدائی معاہدے پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں جب کہ دونوں فریقین کی جانب سے اس مفاہمتی یادداشت کا متن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
18 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

برطانیہ میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کی تیاریاں
برٹش پرائم منسٹر کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ برطانوی حکومت بھی آسٹریلیا کی طرح 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، آن لائن گیمنگ اور لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارمز استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے جا رہی ہے۔
16 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ایران معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے جہازوں کی 'ٹول فری' آمد و رفت شروع ہو گی: امریکہ
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے جہازوں کو بغیر کوئی ٹول دیے گزرنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم واشنگٹن نے واضح کیا ہے کہ ایران کو کسی بھی معاشی فائدے کے حصول سے قبل معاہدے کے تحت اپنی تمام ذمے داریاں اور وعدے پورے کرنا ہوں گے۔
16 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکہ - ایران معاہدے سے متعلق اب تک کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟
امریکہ اور ایران نے ابتدائی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ تاہم اس مفاہمتی یادداشت سے متعلق بیشتر تفصیلات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔
16 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکہ ایران معاہدے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ میں اختلافات، 'امریکی صدر نے جب معاہدے کے قریب پہنچنے کی بات کی تو اسرائیل حیران رہ گیا'
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف جنگ شروع کی تھی۔ ان کا مقصد تھا کہ ایران میں مذہبی قیادت کی حکومت کا تختہ الٹا جائے اور اسے دکھا کر اپنے ملک میں ہونے والے انتخابات میں سیاسی فائدہ اٹھایا جائے۔
16 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت پر آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ، واقعے کی تفصیلات کیا ہیں؟
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آسٹریلوی بچی پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کریں جو اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیوں پر پاکستان آئی تھی۔
15 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

صدر ایردوان کا امریکہ - ایران معاہدے کا خیر مقدم، پاکستان کا شکریہ اور ممکنہ تخریبی کارروائیوں سے چوکنا رہنے کی تاکید
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
15 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدے طے پا گیا، دستخطی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ بالآخر طے پا گیا ہے۔ دونوں فریقین نے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے جب کہ مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے پاکستان کا کہنا ہے کہ معاہدے پر دستخط جمعے کو سوئٹزرلینڈ میں کیے جائیں گے۔
15 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ 'شدید حملے' مؤخر کر کے ایک بار پھر جلد معاہدے کی امید ظاہر کر دی، کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: تہران کا ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران پر طے شدہ 'شدید حملے' مؤخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر جلد معاہدہ طے پانے کی نوید سنائی ہے۔ تاہم تہران کا کہنا ہے کہ فی الحال معاہدے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
12 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکہ اور ایران کے دوسرے دن بھی ایک دوسرے پر حملے، جنگ بندی معاہدہ خطرے میں
امریکہ اور ایران نے جمعرات کو دوسرے دن بھی ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں جس کے بعد دونوں کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے برقرار رہنے پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر تہران فوری طور پر امن معاہدہ نہیں کرتا تو وہ ایران پر مزید حملے کریں گے۔
11 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

سال 2025 دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ تنازعات کا سال رہا
المی تنازعات پر نظر رکھنے والے ادارے 'پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آسلو' نے گزشتہ سال ہونے والے تنازعات کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ 1946 کے بعد 2025 میں سب سے زیادہ تنازعات اور جنگیں ہوئی ہیں۔
10 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

یقینی بنا رہے ہیں کہ پانی کی ایک بوند بھی پاکستان نہ پہنچ سکے: انڈیا کے آبی وسائل کے وزیر کا بیان
انڈیا کے آبی وسائل کے وزیر نے کہا ہے کہ حکومت یہ یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے کہ سندھ طاس معاہدہ معطل ہونے کے بعد آئندہ کچھ برسوں میں انڈیا سے ایک بوند پانی بھی پاکستان نہ پہنچ سکے۔
10 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

افغانستان کا پاکستانی فضائی حملوں میں شہری ہلاکتوں کا الزام، پاکستان کا 26 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے بدھ کو اس کے تین صوبوں میں فضائی حملے کیے ہیں جن میں 13 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 11 بچے شامل ہیں۔ جب کہ دوسری جانب پاکستانی حکام کا دعویٰ ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
10 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

آبنائے ہرمز کے قریب ہیلی کاپٹر کی تباہی کے بعد امریکہ کے ایران پر پھر حملے، ایران کا چار امریکی اہداف کو تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکہ اور ایران کی منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک بار پھر جھڑپیں ہوئی ہیں اور دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے اہداف پر حملے کیے ہیں۔
10 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

اسرائیل غزہ سے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے والے مریضوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: غزہ کے محکمۂ صحت کا دعویٰ
غزہ کی وزارتِ صحت نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جانے والے 17000 فلسطینیوں کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔ وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اس سے ان مریضوں کی اموات میں اضافہ ہو سکتا ہے جو علاج کے منتظر ہیں۔
09 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ٹرمپ کو ایک بار پھر ایران کے ساتھ معاہدہ دو، تین دن میں ہونے کی امید، مذاکرات امریکہ کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے نہیں ہو رہے: باقر قالیباف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ دو سے تین دن میں طے پا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور ایران کے مذاکرات اب بھی جاری ہیں۔
09 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

فلپائن میں 7.8 شدت کا طاقت ور زلزلہ، 15 افراد ہلاک، سونامی الرٹ جاری
فلپائن کے جنوبی علاقوں میں پیر کو 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے سے بھاری جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تقریباً 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔
08 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ٹرمپ کی نیتن یاہو کو مزید حملوں سے گریز کی ہدایت کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے، تہران کا دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیل نے پیر کو ایران پر حملے کیے ہیں جس کے بعد تہران کی جانب سے بھی اسرائیل پر چند گھنٹوں میں دوسرا حملہ کیا گیا۔ ایران اور امریکہ کے درمیان 8 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد اسرائیل اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے پر یہ پہلے حملے ہیں۔
08 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

’سیاحت اقتصادی ترقی کا نیا ستون‘، انگولا میں عالمی سیاحت سرمایہ کاری سربراہی اجلاس
03 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکی ریاست فلوریڈا نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، چیٹ جی پی ٹی پر سنگین الزامات
03 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

استنبول فنانشل سینٹر نے ’ٹائٹن پراپرٹی ایوارڈز‘ میں تین بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیے
02 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکہ ایران معاہدے میں بڑی پیش رفت، ٹرمپ کا 'زیادہ تر معاملات طے پا جانے' کا بیان: اب تک کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک امن معاہدے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر 'زیادہ تر مذاکرات مکمل' ہو چکے ہیں جس سے یہ توقعات بڑھ گئی ہیں کہ تین ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
24 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان نے ایران - امریکہ مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورۂ تہران کا امکان
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی کیفیت آنے اور ٹرمپ کی جانب سے حملے دوبارہ شروع کرنے کی دھمکیوں کے بعد پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان ثالثی اور امن مذاکرات کی اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
21 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

صمود فلوٹیلا کے رضاکاروں سے بدسلوکی پر اسرائیل کو عالمی تنقید کا سامنا، اسرائیلی وزیر کے خلاف ملک کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں
گلوبل صمود فلوٹیلا کے حالیہ قافلے میں شامل سینکڑوں رضاکاروں کی گرفتاری کے بعد اسرائیل میں ان کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کیے جانے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس پر عالمی برادری کا سخت ردعمل آیا ہے۔
21 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

کاکروچ جنتا پارٹی: انڈیا میں شروع ہونے والی یہ تحریک کیا ہے جس کے فالوورز صرف پانچ دن میں بی جے پی سے زیادہ ہو گئے؟
اگر آپ بھی بے روزگار، سست اور نکمے ہیں تو کاکروچ جنتا پارٹی جوائن کر سکتے ہیں۔ انڈیا میں جین زیز نے ایک طنزیہ تحریک شروع کی ہے جس کا نام بھارتیہ جنتا پارٹی کی پیروڈی پر کاکروچ جنتا پارٹی رکھا گیا ہے۔
21 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے سے متعلق قرارداد آگے بڑھانے کی منظوری دے دی
امریکی سینیٹ نے منگل کو صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے سے متعلق ایک قرارداد کو آگے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ اگر یہ قرارداد اگلے مراحل بھی پار کر لیتی ہے تو اس کے تحت ایران کے خلاف جنگ اس وقت تک ختم کرنا ہوگی جب تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس سے باضابطہ اجازت حاصل نہ کر لیں۔
20 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ٹرمپ کی 'دو، تین دن میں' ایران پر دوبارہ حملوں کی دھمکی، جنگ شروع کی امریکہ کو 'سرپرائز' ملیں گے: ایران کا جواب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لمحہ بہ لمحہ بدلتے مؤقف اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ایران پر حملہ خلیجی ملکوں کی درخواست پر ملتوی کرنے کے بعد اب انہوں نے پھر ایران پر حملوں کا اشارہ دے دیا ہے۔
20 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ہم جنگ ہار رہے ہیں، آپ کی غلطی کی وجہ سے اور کتنے امریکیوں کو مرنا پڑے گا؟; امریکی رکنِ کانگریس کے سینٹ کام کے کمانڈر سے سخت سوالات
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کو منگل کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا اور اراکینِ کانگریس نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
20 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکہ میں مسجد پر حملے میں تین افراد ہلاک، 'میرا بیٹا گھر سے تین بندوقیں لے کر بھاگا ہے؛' حملہ آور کی والدہ کا پولیس کو فون
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں پیر کو دو مسلح لڑکوں نے ایک مسجد پر فائرنگ کر دی جس سے ایک سیکیورٹی گارڈ اور مسجد کے باہر موجود دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
19 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ایران جنگ کے دوران پاکستان نے دفاعی معاہدے کے تحت اپنے کتنے فوجی اور لڑاکا طیارے سعودی عرب بھجوائے ہیں؟
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد نے کتنے فوجی اور جہاز ریاض بھجوائے ہیں؟ اس بارے میں حال ہی میں کچھ تفصیلات منظرِ عام پر آئی ہیں۔
19 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ٹرمپ کا خلیجی ملکوں کی درخواست پر ایران پر نئے حملے روکنے کا اعلان، معاہدے کی امیدوں کے باوجود کوئی پیش رفت کیوں نہیں ہو رہی؟
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف شروع کردہ جنگ کو اب تقریباً تین مہینے ہونے کو آئے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ کسی کروٹ بیٹھنے کا نام نہیں لے رہا۔
19 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ اور سعودی عرب کا تین ڈرون گرانے کا دعویٰ، جرمنی کی جانب سے ایران کی مذمت
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے متحدہ عرب امارات اور دیگر شراکت داروں پر حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران کو خطے کے عوام کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
18 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ایران کی پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری رہنے کی تصدیق؛ ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کے لیے 'وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔'
18 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

برکس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں ایران اور متحدہ عرب امارات کی تلخ کلامی، عباس عراقچی نے کیا کہا؟
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں جاری برکس تنظیم کے اجلاس میں ایران اور متحدہ عرب امارات کے نمائندوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات پر الزام عائد کیا کہ وہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن میں براہِ راست ملوث رہا ہے۔
15 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چائنہ کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ، دونوں صدور نے دورے کو کامیاب قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا دو روزہ سرکارہ دورۂ چین مکمل کرنے کے بعد جمعے کی دوپہر واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
15 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر کا نیتن یاہو اور اماراتی صدر کی خفیہ ملاقات کا دعویٰ، امارات کی تردید
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زید سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔
14 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

صدر ٹرمپ کی چائنہ میں مصروفیات شروع، صدر شی سے ملاقات اور 'ٹیمپل آف ہیون' کا دورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی صبح اپنے دورۂ چین کی مصروفیات کا آغاز کر دیا ہے۔
14 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان اور عراق نے آبنائے ہرمز سے اپنی سپلائی کے لیے ایران کے ساتھ ڈیل کر لی ہے: رپورٹ
خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عراق دونوں نے خلیجِ فارس سے تیل و گیس کی ترسیل کے لیے ایران کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔
13 مئی 2026