پاکستان
آخری اپ ڈیٹ : 23 جون 2026, منگل / 10:54
اشتہارات
ایچ ۱

قطر کے راس لفان گیس کمپاؤنڈ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک، تمام افراد انڈین یا پاکستانی شہری تھے
قطر کے راس لفان کیس کمپاؤنڈ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے اور یہ تمام افراد انڈین یا پاکستانی شہری ہیں۔
23 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پوائنٹس کے بدلے گفٹ کی آفر، پاکستان میں موبائل فون صارفین کے ساتھ نیا فراڈ
پاکستان میں ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی کے نام سے متعدد صارفین کو ایک میسج موصول ہو رہا ہے جس میں پوائنٹس کے بدلے تحفے کی پیش کش کی گئی ہے۔ لیکن یہ دراصل ایک فراڈ ہے جس کا کئی صارفین نشانہ بنے اور ان کے اکاؤنٹ سے ہزاروں روپے کی رقم نکال لی گئی۔ یہ فراڈ کیسے ہو رہا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ جانیے عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
11 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کے دور رس نتائج ہوں گے: انڈین وزیرِ کے بیان پر پاکستان کا انتباہ
پاکستان کے دفترِ خارجہ نے تنبیہ کی ہے کہ انڈیا کی جانب سے جان بوجھ کر پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے۔
11 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

افغانستان کا پاکستانی فضائی حملوں میں شہری ہلاکتوں کا الزام، پاکستان کا 26 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے بدھ کو اس کے تین صوبوں میں فضائی حملے کیے ہیں جن میں 13 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 11 بچے شامل ہیں۔ جب کہ دوسری جانب پاکستانی حکام کا دعویٰ ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
10 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد ہلاک و زخمی
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں جن میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
08 جون 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

کوئٹہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی شٹل ٹرین پر دھماکے میں 24 افراد ہلاک، بی ایل اے نے ذمے داری قبول کر لی
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کو لے جانے والی ایک شٹل ٹرین پر اتوار کے روز بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور تقریباً 70 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے کی ذمے داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے۔
24 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

انڈیا کے آٹھ طیارے گرائے، انہوں نے ابھی ہماری جنگی صلاحیت کا صرف 10, 15 فیصد مظاہرہ دیکھا ہے: افواجِ پاکستان کے افسران کی مشترکہ پریس کانفرنس
پاکستان اور انڈیا کے درمیان گزشتہ سال مئی میں ہونے والی جھڑپوں کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ حکام نے پریس کانفرنس کی اور اس جنگ سمیت افغانستان، کشمیر اور کئی دیگر معاملات پر بات کی۔
07 مئی 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

افغان صوبے کنڑ میں مبینہ پاکستانی فضائی حملے، تین افراد ہلاک اور 45 زخمی
افغانستان کے مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پیر کو مبینہ طور پر پاکستان کی جانب سے ایک میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں تین افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔
27 اپریل 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ایران کا پلڑا بھاری ہے، ٹرمپ جنگ بندی کے ذریعے راہِ فرار چاہتے ہیں: مشاہد حسین سید
عالمی امور پر گہری نظر رکھنے والے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ ٹرمپ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کا اعلان ان کی پسپائی اور ایران کی جیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ان کے بقول مذاکرات دونوں ملکوں کے حق میں ہیں لیکن ٹرمپ کے بیانات اور اقدامات معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔
23 اپریل 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں برقرار لیکن وفود کی آمد کی امیدیں معدوم
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بدھ کے روز بھی ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کیے گئے انتظامات برقرار ہیں گو کہ دونوں فریقین کی جانب سے واضح اشارے ملے ہیں کہ وہ فی الحال اسلام آباد نہیں آ رہے۔
22 اپریل 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے کیا تیاریاں ہو رہی ہیں؟
اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے مذاکرات کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ شہر میں سیکیورٹی سخت ہے، بعض شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے جب کہ شہر میں فوج کے اہلکاروں کا گشت بھی جاری ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عدیل احمد۔
09 اپریل 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا شاہراہ قراقرم بند کر کے احتجاج، ڈیم سائٹ کی طرف لانگ مارچ کی بھی تنبیہ
گلگت بلتستان میں واقع دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا پانچ روز سے جاری احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ مظاہرین نے اتوار کو شاہراہِ قراقرم پر احتجاج کرتے ہوئے اسے ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
06 اپریل 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے پر حکومت کو سخت تنقید کا سامنا
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت 137.23 روپے اور ڈیزل کی قیمت 184.49 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے جس پر شہری اور مختلف سیاسی و سماجی حلقے سخت تنقید کر رہے ہیں۔
03 اپریل 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ِپاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے لیے چائنہ میں مذاکرات کی اطلاعات
امریکی خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' نے دو پاکستانی عہدے داروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے لیے چائنہ میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں اور بیجنگ دونوں فریقین کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
01 اپریل 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم نکلوانے والی آٹھ خواتین ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں ایک دکان کی چھت گرنے سے کم از کم آٹھ خواتین ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئی ہیں۔ یہ خواتین حکومت کی طرف سے ملنے والی امدادی رقم نکلوانے دکان آئی تھیں۔
17 مارچ 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

افغان طالبان کا پاکستانی فضائی حملے میں اسپتال کے نشانہ بننے اور 400 ہلاکتوں کا دعویٰ، پاکستان کی تردید
پاکستان نے پیر کی رات افغانستان میں فضائی حملے کیے ہیں جن کے بارے میں افغان طالبان کا دعویٰ ہے کہ منشیات کے عادی افراد کا ایک اسپتال نشانہ بنا اور 400 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہو گئے ہیں۔
17 مارچ 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان نے کابل سمیت کئی افغان علاقوں میں پھر بمباری کی ہے: افغان طالبان
افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے جمعرات کو ایک بار پھر فضائی حملے کیے ہیں جن میں عام شہری نشانہ بنے ہیں۔
13 مارچ 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ترک صدر ایردوان کی پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کی پیش کش، 'امن تب ہی قائم ہو سکتا ہے جب طالبان دہشت گردوں کی حمایت نہ کریں'
ترکیہ نے ایک بار پھر پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کی پیش کش کی ہے جب کہ دونوں فریقین کے درمیان جھڑپیں جمعرات کو ساتویں روز میں داخل ہو گئی ہیں۔
05 مارچ 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان نے بگرام کے فوجی اڈے پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا: افغان طالبان کا دعویٰ
افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے اتوار کو بگرام کے فوجی اڈے پر فضائی حملے کیے ہیں۔ تاہم پاکستان کی جانب سے ان حملوں سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
02 مارچ 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

خامنہ ای کی موت پر پاکستان میں پرتشدد مظاہروں میں 23 افراد ہلاک، اسکردو میں کرفیو نافذ
ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کی تصدیق کے بعد پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں کم از کم 23 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
02 مارچ 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان اور افغانستان کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری، امریکہ کا پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اظہار
پاکستان اور افغانستان کی جھڑپیں ہفتے کو تیسرے دن میں داخل ہو گئی ہیں جس پر کئی ملکوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری سے مسئلے کے حل پر زور دیا ہے جب کہ امریکہ نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کی ہے۔
28 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ایٹمی طاقت پاکستان کے مقابلے میں افغان طالبان کی عسکری قوت اور صلاحیت کتنی ہے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپیں جاری ہیں اور دونوں فریق ایک دوسرے کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
27 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

افغانستان کا پاکستان میں فضائی حملوں کا دعویٰ، پاکستان کی تین مقامات پر ڈرون مار گرانے کی تصدیق
پاک - افغان سرحد کا محاذ جمعرات کی رات سے ایک بار پھر گرم ہے۔ افغانستان کی جانب سے سرحد پر حملوں کے بعد پاکستان نے کابل، قندھار اور پکتیکا کے علاقوں میں فضائی حملے کیے ہیں اور اہم عسکری تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
27 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان روزویلٹ ہوٹل کی بحالی کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور امریکہ کی حکومت نے نیویارک کے روزویلٹ ہوٹل کی بحالی کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں مل کر اس ہوٹل کو دوبارہ فعال بنائیں گے۔
20 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

سی سی ڈی نے آٹھ ماہ میں 900 ملزمان کو پولیس مقابلوں میں ہلاک کر دیا: ایچ آر سی پی کی رپورٹ
پنجاب پولیس کے سربراہ نے ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی اس رپورٹ پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے صرف آٹھ ماہ میں 900 سے زیادہ ملزمان کو مشکوک پولیس مقابلوں میں ہلاک کر دیا ہے۔
19 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

ٹی ٹی پی افغان سرزمین استعمال کر کے پاکستان میں حملے کر رہی ہے، افغان حکام کی پشت پناہی بھی حاصل ہے: اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں تصدیق
اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی رواں ماہ جاری ایک رپورٹ میں پاکستان کے ان دعوؤں کی تصدیق کی گئی ہے کہ دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے کارروائیاں کر رہی ہے اور اسے افغان طالبان کی مدد بھی حاصل ہے۔
11 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

سلامتی کونسل کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت، ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو۔
04 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

بلوچستان میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 177 تک پہنچ گئی، افغان شہری بھی شامل
بلوچستان میں ہفتے کو کئی شہروں میں منظم دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں جن میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
02 فروری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

گل پلازہ میں لگی آگ 36 بعد بجھا دی گئی، 55 ہلاکتوں کی تصدیق
کراچی کے معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر تقریباً 36 گھنٹوں کے بعد قابو پا لیا گیا ہے۔ واقعے میں اب تک 14 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی اور درجنوں اب بھی لاپتا ہیں۔
19 جنوری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ عنقریب طے پا سکتا ہے: پاکستان کے وفاقی وزیر کا دعویٰ
پاکستان کے وزیر برائے دفاعی پیداوار نے عندیہ دیا ہے کہ اسلام آباد، انقرہ اور ریاض کے درمیان عنقریب ایک بڑے دفاعی معاہدے پر دستخط ہو سکتے ہیں۔
16 جنوری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا ایران کی حمایت کا اظہار
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران میں حالات جلد معمول پر آنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کا چارٹر اور بین الاقوامی قانون کسی بھی ریاست کو دوسری ریاست کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے روکتا ہے۔
16 جنوری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان سے ڈرون آ رہے ہیں جس کے بارے میں ان کی فوج کو بھی بتا دیا ہے: انڈین آرمی چیف کا الزام
انڈیا کے آرمی چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ڈرونز کے ذریعے مداخلت کی جا رہی ہے اور اس بارے میں پاکستان کے ملٹری آپریشنز کے سربراہ کو بھی بتا دیا گیا ہے۔
13 جنوری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان میں گزشتہ برس ہونے والے دہشت گردی کے 10 بڑے واقعات میں افغان شہری شامل تھے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان پوری دنیا میں دہشت گردوں کی آماج گاہ بن چکا ہے۔ گزشتہ برس پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے 10 بڑے واقعات میں افغان شہری شامل تھے۔
06 جنوری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پاکستان اور چائنہ کا افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف 'واضح اور قابلِ تصدیق' اقدامات کا مطالبہ
پاکستان اور چائنہ نے اپنے ایک مشترکہ اعلامیے میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں قائم تمام دہشت گرد تنظیوں کے خاتمے کے لیے قابلِ تصدیق اور واضح اقدامات کیے جائیں اور ان دہشت گرد گروہوں کو افغان سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال کرنے سے روکا جائے۔
05 جنوری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امور پر تبادلۂ خیال
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بدھ کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
01 جنوری 2026
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پی آئی اے کی نجکاری کے بعد فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں قائم کنسورشیم میں شامل ہو گئی ہے۔
26 دسمبر 2025
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق جمعے کا یہ دورہ بطور صدر ان کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔
26 دسمبر 2025
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

سال 2025 کے دوران ضلع بنوں میں 134 دہشت گرد حملے ہوئے اور 27 پولیس اہلکار جان سے گئے، 53 دہشت گرد ہلاک ہوئے:: ڈی آئی جی
سال 2025 کے دوران ضلع بنوں میں 134 دہشت گرد حملے ہوئے اور 27 پولیس اہلکار جان سے گئے، جوابی کارروائی میں 53 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
24 دسمبر 2025
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے گرگوری میں پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
23 دسمبر 2025