پی آئی اے کی نجکاری کے بعد فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

11:06, 26/12/2025, جمعہا: اپ ڈیٹ: 12:36, 26/12/2025, جمعہ
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
پی آئی اےفائل
یاد رہے کہ منگل کو عارف حبیب پی آئی اے کی نجکاری کے دوران عارف حبیب کنسورشیئم نے 135 ارب روپے میں بولی جیت لی تھی۔

فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں قائم کنسورشیم میں شامل ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ منگل کو عارف حبیب پی آئی اے کی نجکاری کے دوران عارف حبیب کنسورشیئم نے 135 ارب روپے میں بولی جیت لی تھی۔

جس میں کامیاب گروپ کو پی آئی اے کے 75 فیصد حصص فروخت ہوئے تاہم کامیاب بولی دہندہ کے پاس بقیہ 25 فیصد حاصل کرنے کا بھی موقع ہوگا جس کے لیے نوے دن کا وقت دیا جائے گا (اور یہ حصہ ابھی حکومت کے پاس ہیں)

عارف حبیب نے کہا کہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے ان کے کنسورشیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور شراکت داری کی شرائط و ضوابط کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

پی آئی اے میں 75 فیصد حصص کے حصول کے لیے فوجی فرٹیلائزر کمپنی چار بولی دہندگان میں سے ایک تھی، لیکن اس نے بولیوں کی جمع کرانے اور کھولنے سے قبل ہی بولی کے عمل سے دستبرداری اختیار کر لی تھی۔

قوانین کے تحت، کوئی بھی بولی دہندہ جو دستبردار ہو جائے، اسے کامیاب کنسورشیم میں شامل ہونے کا حق حاصل ہوتا ہے، بشرطیکہ وہ پرائیویٹائزیشن کمیشن کی مقرر کردہ شرائط پوری کرے۔

یہ بھی پڑھیں:
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ: عارف حبیب کنسورشیئم نے 135 ارب روپے میں بولی جیت لی
تازہ ترین
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ: عارف حبیب کنسورشیئم نے 135 ارب روپے میں بولی جیت لی
چار سالہ پابندی ختم، پی آئی اے کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی
تازہ ترین
چار سالہ پابندی ختم، پی آئی اے کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی
’پیرس وی آر کمنگ': پی آئی اے کا وہ اشتہار جسے دیکھ کر نائن الیون یاد آجائے، یہ اشتہار کس نے سوچا؟ تحقیقات شروع
تازہ ترین
’پیرس وی آر کمنگ': پی آئی اے کا وہ اشتہار جسے دیکھ کر نائن الیون یاد آجائے، یہ اشتہار کس نے سوچا؟ تحقیقات شروع
وہ پہلا اے آئی روبوٹ جس کی پینٹنگ ایک ملین ڈالر میں فروخت
تازہ ترین
وہ پہلا اے آئی روبوٹ جس کی پینٹنگ ایک ملین ڈالر میں فروخت
پاکستان میں وی پی این کے استعمال کو محدود کرنے کی تیاری؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا
ٹیکنالوجی
پاکستان میں وی پی این کے استعمال کو محدود کرنے کی تیاری؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026