مینیو
پہلا صفحہ
دنیا
کھیل
کالم
لائف اینڈ اسٹائل
معیشت
سائنس اور ٹیکنالوجی
ویڈیو
موسم
نماز کے اوقات
رابطہ کریں
ایڈیشن :
آخری اپ ڈیٹ : 18 ستمبر 2025, جمعرات / 15:27
اشتہارات
جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر، سونے کا تمغہ کیشورن والکوٹ کے نام
ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوباگو کے کیشورن والکوٹ نے 88.16 میٹر تھرو کے ساتھ ورلڈ ایٹھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ گرینیڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے 87.38 میٹر تھرو کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے تھامپسن نے 86.67 میٹر کی تھرو کی۔
18 ستمبر 2025
ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ :ارشد ندیم نے 85.28 میٹر کی تھرو کے ساتھ جیولن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، مقابلہ کل ہوگا
جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جاولن تھرو میں تیسری کوشش میں 85.28 میٹر کی تھرو کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل کے لیے کم از کم 84.50 میٹر کی دوری درکار تھی۔ ارشاد ندیم نے اس سے پہلے اپنے فینز سے دعا کی درخواست کی تھی اور کہا تھا کہ وہ اچھا پرفارم کر کے فائنل میں پہنچنا چاہتے ہیں۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا فائنل 18 ستمبر کو ہوگا۔
17 ستمبر 2025
تصاویر: پیرس اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب
27 جولائی 2024
ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد افغانستان میں شہریوں کا جشن
25 جون 2024