تصاویر: پیرس اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب
08:51, 27/07/2024, ہفتہا: اپ ڈیٹ: 18:38, 28/07/2024, اتوار
ویب ڈیسک

اے ایف پی
اولمپکس 2024 کا آغاز پیرس میں ہوگیا ہےافتتاحی تقریب کے دوران دریائے سین کے قریب فنکاروں کا کرتب

افتتاحی تقریب کے دوران ایک شخص دریائے سین کے اوپر کرتب دکھا رہا ہے۔

اولمپکس 2024 کا آغاز پیرس میں ہوگیا ہے

اولمپکس کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ اولمپکس کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم کے بجائے دریائے سین میں ہوئی


اولمپکس کا پہلا ایونٹ بدھ کومینز فٹ بال ٹورنامنٹ کے ساتھ شروع ہوگا۔
