ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد افغانستان میں شہریوں کا جشن
01:23, 25/06/2024, منگلا: اپ ڈیٹ: 17:31, 10/07/2024, بدھ
ویب ڈیسک

فوٹو: اے ایف پی
افغانستان کے شہر جلال آباد کے ایک چوراہے پر افغان شائقین افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کو ایک بڑی اسکرین پر براہ راست دیکھنے کے لیے جمع ہیں






