تصاویر: اسرائیل کا اسکول پر فضائی حملہ
23:04, 10/07/2024, بدھا: اپ ڈیٹ: 11:29, 11/07/2024, جمعرات

رائٹرز
خان یونس میں ایک فلسطینی لڑکی اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے اسکول کے قریب سے گزر رہی ہیں۔غزہ کے علاقے خان یونس میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے ایک فلسطینی کے رشتہ دارآبدیدہ ہیں۔

زخمی فلسطینی خان یونس کے الناصر ہسپتال میں علاج کے منتظر ہیں۔

اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ دیوار کے قریب کچھ بچے کھڑے ہیں

اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کی لاش الناصر اسپتال سے لوگ اٹھا کر لے جارہے ہیں۔

الناصر ہسپتال میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی لاشوں کی نماز جنازہ پڑھائی جارہی ہے۔

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔