افریقہ
آخری اپ ڈیٹ : 30 ستمبر 2026, بدھ / 16:55
اشتہارات

صومالی قزاقوں کے قبضے سے 5 ماہ بعد پاکستانیوں سمیت تیل بردار جہاز بازیاب
صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے منگل کو کہا ہے کہ اس نے تیل بردار جہاز ایم ٹی آنر 25 کو بازیاب کرا لیا ہے، جسے 21 اپریل کو پنٹ لینڈ کے ساحل کے قریب مسلح افراد نے اغوا کیا تھا، جس میں عملے کے 19 ارکان سوار تھے، جن میں 10 پاکستانی بھی شامل تھے۔
30 ستمبر 2026










