تصاویر: طیارہ اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، مسافروں کے زندہ بچنے کی امید ختم

16:27, 30/01/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 16:47, 30/01/2025, جمعرات
تصاویر: طیارہ اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، مسافروں کے زندہ بچنے کی امید ختم
اے ایف پینیوز ایجنسی

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے رونلڈ ریگن ائیرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ لینڈ کرتے ہوئے فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریائے پوٹومک میں گرگیا۔

نیوز ایجنسی

خدشہ ہے کہ مسافر طیارے میں سوار تمام 64 مسافر اور ہیلی کاپٹر میں موجود تینوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 

کچھ رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ جس سے ٹکرایا وہ ٹریننگ فوجی ہیلی کاپٹر تھا۔

اے ایف پی

امریکا میں 16 سال بعد کسی مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔

امریکی حکام اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

 قریبی رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جبکہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026