تصاویر: ’سانپ کا سال‘، چائنہ میں نئے قمری سال کا جشن

12:10, 29/01/2025, بدھا: اپ ڈیٹ: 16:12, 29/01/2025, بدھ
تصاویر: ’سانپ کا سال‘، چائنہ  میں نئے قمری سال کا جشن
اے پینیوز ایجنسی
چائنہ، جاپان، تھائی لینڈ، ویتنام اور فلپائن سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے چینی لوگ نئے قمری سال کا جشن منا رہے ہیں

روایات کے مطابق ہر نئے قمری سال کو کسی نہ کسی جانور یا پرندے سے منسوب کیا جاتا ہے اور اس بار نئے سال کو 'سانپ' سے منسوب کیا گیا ہے۔ سانپ کے سال میں پیدا ہونے والے لوگوں کو عقلمند اور دلکش سمجھا جاتا ہے۔

الجزیرہ

چینی نیا سال ہر سال مختلف تاریخوں کو آتا ہے کیونکہ یہ چاند کے حساب سے منایا جاتا ہے، جو کہ قمری کیلنڈر پر مبنی ہوتا ہے۔ اس سال، چینی نیا سال بدھ 29 جنوری کو منایا گیا۔ 

اے پی

چائنہ میں اس موقع پر سرخ رنگ کو خوشی، خوش قسمتی اور کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے گھروں اور بازاروں میں سرخ رنگ زیادہ دکھنے کو ملتا ہے اور لوگ سرخ لفافوں میں پیسے بھی دیتے ہیں۔

چینی نیا سال تقریباً دو ہفتے تک منایا جاتا ہے، اور اس دوران مختلف پرفارمنس، ڈانس اور ثقافتی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے

 چین کے نئے قمری سال کا آغاز موسمِ سرما کے اختتام اور بہار کی آمد کے موقع پر ہوتا ہے۔

نئے سال کے موقع پر لوگ ایک دوسرے کو کھانے کی دعوت دیتے ہیں، روایتی پرفارمنس اور پٹاخے اور آتشبازی بھی کی جاتی ہے۔

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026