تصاویر: دنیا بھر سے سال کے پہلے فُل مون کے مناظر
13:24, 14/01/2025, منگلا: اپ ڈیٹ: 16:38, 14/01/2025, منگل

اے ایف پینیوز ایجنسی
2025 کا پہلا ممکل چاند دنیا بھر کے لوگوں نے دیکھا۔ ناسا کے مطابق پچھلے مہینوں لگاتار چار سپر مون میں سے یہ آخری ہوگا۔فُل مون کو ’ولف مون‘ بھی کہا جاتا ہے اس کی وجہ جنوری کی سرد اور تاریک راتیں ہیں۔

اے ایف پی
اس بار چاند آہستہ آہستہ مریخ کے سامنے آجائے گا

اے ایف پی
ناسا کے مطابق آخری بار 7 دسمبر 2022 کو مریخ چاند کے پیچھے چھپ گیا تھا۔

اے ایف پی
ایسے موقع پر چاند اور مریخ کو ایک ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے

اے ایف پی
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔