نیا سال 2025 شروع ہونے پر دنیا بھر میں جشن
07:45, 01/01/2025, بدھا: اپ ڈیٹ: 14:46, 01/01/2025, بدھ

پی اے
لندن کی بگ بین عمارت کے اوپر آسمان روشن ہوگیا۔سڈنی میں نئے سال کے موقع پر آتش بازی کا منظر

جیٹی امیجز
تائیوان میں شہریوں کی بڑی تعداد نئے سال کے موقع پر آتش بازی دیکھنے کے لیے جمع ہے

جیٹی امیجز
چین کے شہر چونگ کنگ میں آتش بازی دیکھنے کے لیے ایک بڑا ہجوم جمع ہے۔

جیٹی امیجز
تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کے دریائے چاو فرایا پر سیاحوں کی بڑی تعداد کشتیوں میں سفر کررہے ہیں۔

رائٹرز
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ٹوئن ٹاورز کے قریب لوگ جمع ہیں۔

اے پی
دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر آتش بازی سے آسمان روشن ہوگیا۔

اے پی
انڈیا کے شہر ممبئی لوگ نئے سال کا جشن منا رہے ہیں۔

اے پی
شام کے شہر دمشق میں نئے سال کے موقع پر میوزک فیسٹول کا انعقاد کیا گیا

رائٹرز
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔