سال 2024 کی حیرت انگیز تصاویر
08:10, 30/12/2024, پیرا: اپ ڈیٹ: 11:59, 30/12/2024, پیر

ای پی اے
آئس لینڈ کے جزیرے کے قریب سڑک کے پار لاوا بہہ رہا ہے۔دنیا پر مڈل ایسٹ کی جنگ کے تباہ کن اثرات، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے درپیش چیلنجز اور زمین کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت: سال 2024 کی حیرت انگیز تصاویر یہ ہیں:
پیرس 2024 اولمپک گیمز میں سرفنگ ایونٹ

اے ایف پی
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد ایک سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی لڑائی کے نتیجے میں 20 لاکھ کے قریب لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

روئٹرز
فلسطینی خاتون امداد حاصل کرنے کا انتظار کر رہی ہیں

روئٹرز
سوڈان میں خانہ جنگی کی وجہ سے ایک کروڑ سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

جیٹی امیجز
شام کے صدر بشار الاسد کو باغیوں نے 13 سال کی خانہ جنگی کے بعد اقتدار سے ہٹا دیا

اے ایف پی
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں شدید بارشیں، طوفان اور سیلاب دیکھے گئے۔ سپین کی تاریخ کا بدترین سیلاب بھی ریکارڈ کیا گیا۔

روئٹرز
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا بھر کے مختلف جنگلات میں آگ بھڑکنے کے واقعات بھی ہوئے۔

جیٹی امیجز
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔