سپین میں ملکی تاریخ کا بدترین سیلاب، 95 افراد ہلاک درجنوں لاپتا

07:47, 31/10/2024, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 11:20, 31/10/2024, جمعرات
سپین میں ملکی تاریخ کا بدترین سیلاب، 95 افراد ہلاک درجنوں لاپتا
رائٹرز
سپین میں ملکی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، ملک کے ایسٹ صوبے ویلنشیا اور دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں سے 95 افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔ جگہ جگہ گاڑیوں کا ڈھیر دیکھا جاسکتا ہے۔

منگل کو چند گھنٹے کی طوفانی بارش نے سیلابی صورتحال پیدا کردی تھی۔

منگل کو چند گھنٹے کی طوفانی بارش نے سیلابی صورتحال پیدا کردی تھی۔

سیلابی پانی نے پلوں اور عمارتوں کو بہا دیا اور لوگوں نے جان بچانے کے لیے چھتوں یا درختوں کا سہارا لیا۔

سیلابی پانی نے پلوں اور عمارتوں کو بہا دیا اور لوگوں نے جان بچانے کے لیے چھتوں یا درختوں کا سہارا لیا۔

ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچایا جارہا ہے

ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچایا جارہا ہے

یہ 30 سالوں میں آنے والا بدترین سیلاب ہے

یہ 30 سالوں میں آنے والا بدترین سیلاب ہے
تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026