لبنان کے قدیم ترین شہر کی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملے

14:24, 29/10/2024, منگلا: اپ ڈیٹ: 18:03, 29/10/2024, منگل
لبنان کے قدیم ترین شہر کی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملے
اے پی
اسرائیل نے لبنان کے شہر ٹائر پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔

لبنان کے علاقے ٹائر میں اسرائیلی فضائی حملوں میں متاثرہ عمارتوں سے دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

ایک صحافی نے وہاں سے رپورٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم ایسے مناظر دیکھ رہے ہیں جس پر یقین کرنا مشکل ہے، عمارت کے بعد عمارت، ٹائر کے تاریخی شہر پر ایک کے بعد ایک فضائی حملے ہورہے ہیں۔

ریسکیوحکام عمارت کے ملبے سے لوگوں کو ریسکیو کررہے ہیں

ٹائر لبنان کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔

پچھلے ہفتے ٹائر پر بھاری اسرائیلی حملے کیے گئے، جس سے شہر کا کچھ حصہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026