تصاویر: ڈھاکہ کی سڑکوں پر جشن اور لوٹ مار
15:21, 05/08/2024, پیرا: اپ ڈیٹ: 09:09, 06/08/2024, منگل

رائٹرز
مطاہرین نے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں شیخ مجیب الرحمان کے مجسمے کو توڑ دیے۔مطاہرین فوجی افسران سے ہاتھ ملاتے رہے۔ بعدازاں بنگلادیشی فوج کے سربراہ نے کہا کہ عبوری حکومت قائم کی جائے گی۔



شیخ حسینہ کے 5 اگست کو ملک چھوڑنے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکہ میں اُن کی سرکاری رہائش گاہ پر حملہ کیا

مظاہرین حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ پر رکھی اشیا لوٹتے دکھائی دیے۔

مظاہرین میں شامل افراد میں سے جس کے ہاتھ جو لگا وہ اُسے اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے دکھائی دیا۔


مظاہرین نے نعرے بازی بھی کی

مظاہرین نے سڑکوں پر جشن بھی منایا

مظاہرین نے حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ سے ٹی وی، صوفے، ساڑھی، وغیرہ لوٹ رہے تھے

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔