29/06/2026, پیر
05:59
ایڈیشن :
TR
EN
AR
FR
RU
UR
لاگ ان
پہلا صفحہ
کھیل
معیشت
خبریں
دنیا
کالمز
ٹیکنالوجی
لائف اینڈ اسٹائل
ویڈیو
گیلری
غزہ میں 17 لاکھ بے گھر فلسطینی شدید مشکلات اور غیر انسانی حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور
امریکہ نے ایران کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے تحت تہران پر عائد بعض پابندیاں 60 روز کے لیے اٹھا لی ہیں جب کہ ساتھ ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنبیہ کی ہے کہ اگر ایران نے معاہدے کی کوئی خلاف ورزی کی تو 'جو ضروری ہوا، وہ کریں گے۔'
ایک حالیہ سروے کے نتائج میں یہ حقائق سامنے آئے ہیں کہ امریکیوں کی اکثریت کا یہ ماننا ہے کہ ایران جنگ سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ اب معاہدے سے الٹا ایران کو فائدہ پہنچا ہے۔
اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی مدد کے لیے اسٹارلنک کی انٹرنیٹ ڈیوائسز ایران میں اسمگل کیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ بنیامن نیتن یاہو کی موجودہ حکومت اس منصوبے کو تکمیل تک پہنچانے میں ناکام ہو گئی۔
جنوبی کوریا کے معروف میوزک بینڈ 'بی ٹی ایس' کے اسٹار جنگ کوک کے گھر کی گھنٹی بار بار بجانے والی خاتون کو قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ برازیلین خاتون کو یہ سزا جنگ کوک کے کھر سے دور رہنے کی متعدد ہدایات کے باوجود بار بار ان کے گھر جانے کے الزام پر سنائی گئی ہے۔

تمام لیگز
الدوري الإنجليزي
دوري ابطال اوروبا
كاس العالم
دوري أبطال آسيا
الدوري الأوروبي
الدوري الأوروبي للمؤتمرات
ہوم پیج
کھیل
راكا
اشتہارات
راكا
المباريات الودية بين الأندية
خلاصہ
خبریں
فکسچر
اسٹینڈنگز
اسکواڈ
اعداد و شمار
ٹیم پرفارمنس
1 : 17
SKS
پاکستان سپر لیگ 2025 کے دسواں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا
11 اپریل 2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل، انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: دونوں ٹیموں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
07 مارچ 2025
لائیو چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کی ناقص فیلڈنگ، سست بیٹنگ اور بے اثر بولنگ کی بدولت انڈیا 6 وکٹوں سے جیت گیا
23 فروری 2025
محمد شامی کی پانچ وکٹیں اور شبمن گل کی شاندار سنچری، انڈیا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
20 فروری 2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: انڈیا اور پاکستان نے سکواڈ کا اعلان کردیا
03 فروری 2025
راكا فکسچر
17 جولائی, جمعرات
میچ کی تفصیلات
بط
1 : 17
براتيسلافا
خ
ف
خ
ہوم پیج
ویڈیو
مینیو
تلاش کریں
اکاؤنٹ