آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: انڈیا اور پاکستان نے سکواڈ کا اعلان کردیا

13:08, 03/02/2025, پیرا: اپ ڈیٹ: 13:46, 03/02/2025, پیر
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: انڈیا اور پاکستان نے سکواڈ کا اعلان کردیا
سوشل میڈیافائل
یہ ٹورنامنٹ 19 فروری سے کھیلا جائے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے انڈیا اور پاکستان نے اپنے اپنے سکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 آٹھ سال بعد کھیلا جارہا ہے اور اس بار ٹورنامنٹ کی میزبانی دفاعی چیمپئن پاکستان
’ہائبرڈ ماڈل‘
کے تحت کرے گا۔

یہ ٹورنامنٹ 19 فروری سے کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کے لیے آٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر ٹیم گروپ مرحلے میں تین میچ کھیلے گی اور ہر گروپ سے ٹاپ دو ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی۔

گروپ اے میں بنگلہ دیش، انڈیا پاکستان اور نیوزی لینڈ جبکہ گروپ بی میں افغانستان، انگلینڈ، آسٹریلیا اور ساوٴتھ افریقہ شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

(یاد رہے کہ انڈین ٹیم نے پاکستان آنے سے منع کردیا تھا جس کے بعد یہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا یعنی انڈیا کے خلاف ہونے کے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔)


اسکواڈ کا اعلان کرنے والی ٹیمیں:


گروپ اے:

بنگلہ دیش:
نظم الحسین شانتو (کپتان)، سومیا سرکار، تنزید حسن، توحید ہردوئے، مشفق الرحیم، ایم ڈی محمود اللہ، جیکر علی انیک، مہدی حسن میراز، رشاد حسین، تسکین احمد، مستفیض الرحمان، پرویز حسین ایمن، نسیم احمد، تنزیم احمد حسن ثاقب، ناہید رانا
نیوزی لینڈ:
مچل سینٹنر (کپتان)، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ول اوورکے، گلین فلپس، راچن رویندرا، بین سیئرز، نیتھن اسمتھ، کین ولیمسن ول ینگ
پاکستان:
محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر، فہیم اشرف، خوشدل شاہ، سلمان علی آغا، عثمان خان، ابرار احمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی
انڈیا:
روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس آئیر، کے ایل راہول، ہاردک پانڈیا، اکسر پٹیل، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمراہ، محمد شامی، ارشدیپ سنگھ، یشسوی جیسوال، رشبھ پنت، رویندرا جدیجا

گروپ بی:

افغانستان:
حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، ابراہیم زدران، رحمان اللہ گرباز، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، اکرام علی خیل، گلبدین نائب، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، راشد خان، اے ایم غضنفر، نور احمد، فضل الحق فاروقی، فرید ملک، نوید زدران
ریزور پلئیرز:
درویش رسولی، ننگیال خروٹی، بلال سمیع
انگلینڈ:
جوز بٹلر (کپتان)، جوفرا آرچر، گس اٹکنسن، جیکب بیتھل، ہیری بروک، برائیڈن کارس، بین ڈکٹ، جیمی اوورٹن، جیمی اسمتھ، لیام لیونگسٹون، عادل رشید، جو روٹ، ثاقب محمود، فل سالٹ، مارک ووڈ
آسٹریلیا:
پیٹ کمنز (کپتان)، الیکس کیری، نیتھن ایلس، ایرون ہارڈی، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، مارنس لیبوشگن، مچل مارش، گلین میکسویل، میٹ شارٹ، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، ایڈم زمپا
ساوٴتھ افریقہ:
ٹیمبا باووما (کپتان)، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان مولڈر، لونگی نگیڈی، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی، ٹریسٹن اسٹبس، راس وین ڈیر ڈوسن

چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول





چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان، پہلا میچ 19 فروری کو کراچی میں ہوگا
تازہ ترین
چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان، پہلا میچ 19 فروری کو کراچی میں ہوگا
پاکستان اور انڈیا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی سمیت تمام ٹورنامنٹس کے میچز کے لیے 'ہائبرڈ ماڈل' کا اعلان
تازہ ترین
پاکستان اور انڈیا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی سمیت تمام ٹورنامنٹس کے میچز کے لیے 'ہائبرڈ ماڈل' کا اعلان
چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کی میزبانی اور انڈیا کے نہ آنے کے ’بہانے‘؟
تازہ ترین
چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کی میزبانی اور انڈیا کے نہ آنے کے ’بہانے‘؟


تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026