09:55, 21/07/2024, اتوارا: اپ ڈیٹ: 18:17, 21/07/2024, اتوار
ویڈیو: اسرائیل کے خلاف جنگ میں تربوز کا فلسطین سے کیا تعلق ہے؟
فلسطینیوں کا تربوز سے گہرا تعلق ہے اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تربوز کے رنگ اور فلسطینی قومی پرچم کے رنگ ملتے جلتے ہیں۔
تربوز اور فلسطین کے درمیان گیرے تعلق سے متعلق جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
رپورٹ: اقرا حسین
ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی










