12:20, 01/07/2026, بدھ
یورپ کی 40 ڈگری گرمی پاکستان کی 50 ڈگری سے زیادہ کیوں لگ رہی ہے؟
یورپ میں درجۂ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہے لیکن ہر جگہ یورپ کی گرمی کے چرچے ہو رہے ہیں۔ جب کہ پاکستان، انڈیا اور مڈل ایسٹرن ریجن میں درجۂ حرارت 50، 50 ڈگری تک پہنچ رہا ہے پھر بھی زندگی معمول کے مطابق ہے۔ تو کیا یورپ کی گرمی کی شدت یہاں سے زیادہ ہے؟