05:03, 17/01/2025, جمعہا: اپ ڈیٹ: 12:45, 17/01/2025, جمعہ
تین مراحل پر مشتمل غزہ سیز فائر معاہدے میں کیا کچھ شامل ہے؟
کیا غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ کامیاب ثابت ہوگا؟
رپورٹ: اقرا حسین
ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی
غزہ میں جنگ کے پندرہ مہینوں بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر معاہدہ ہوگیا ہے جس پر عمل اتوار سے شروع ہوگا۔
لیکن اب بھی کچھ باتیں ایسی ہی جن پر اسرائیل اور حماس میں اتفاق نہیں ہوا۔ یعنی جنگ بندی کے دوران غزہ کا کنٹرول کون سنھبالے گا؟ یہی نہیں بلکہ ماہرین یہ بھی کہتے ہیں شاید یہ جنگ بندی کامیاب ثابت نہ ہو۔۔۔ کیونکہ اسرائیل ان قیدیوں کو رہا نہیں کرے گا جن کی رہائی حماس چاہتا ہے۔
اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیں
یہ بھی پڑھیں:

تازہ ترین
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی پر اتفاق

تازہ ترین
تصاویر: غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد فلسطینیوں کا جشن

تازہ ترین
غزہ جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے قطر میں مذاکرات دوبارہ شروع

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔