29/06/2026, پیر00:06
غزہ میں 17 لاکھ بے گھر فلسطینی شدید مشکلات اور غیر انسانی حالات میں زندگی گزارنے پر مجبورامریکہ نے ایران کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے تحت تہران پر عائد بعض پابندیاں 60 روز کے لیے اٹھا لی ہیں جب کہ ساتھ ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنبیہ کی ہے کہ اگر ایران نے معاہدے کی کوئی خلاف ورزی کی تو 'جو ضروری ہوا، وہ کریں گے۔'ایک حالیہ سروے کے نتائج میں یہ حقائق سامنے آئے ہیں کہ امریکیوں کی اکثریت کا یہ ماننا ہے کہ ایران جنگ سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ اب معاہدے سے الٹا ایران کو فائدہ پہنچا ہے۔ اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی مدد کے لیے اسٹارلنک کی انٹرنیٹ ڈیوائسز ایران میں اسمگل کیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ بنیامن نیتن یاہو کی موجودہ حکومت اس منصوبے کو تکمیل تک پہنچانے میں ناکام ہو گئی۔جنوبی کوریا کے معروف میوزک بینڈ 'بی ٹی ایس' کے اسٹار جنگ کوک کے گھر کی گھنٹی بار بار بجانے والی خاتون کو قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ برازیلین خاتون کو یہ سزا جنگ کوک کے کھر سے دور رہنے کی متعدد ہدایات کے باوجود بار بار ان کے گھر جانے کے الزام پر سنائی گئی ہے۔