29/06/2026, پیر14:25
پاکستان کا افغانستان پر فضائی حملوں میں 25 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ، خواتین و بچوں سمیت 36 عام شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے: افغان طالبان کا الزامتازہ ترین حملوں کے بعد امریکہ اور ایران ایک بار پھر کارروائیاں روکنے پر متفق: امریکی عہدے دارغزہ میں 17 لاکھ بے گھر فلسطینی شدید مشکلات اور غیر انسانی حالات میں زندگی گزارنے پر مجبورامریکہ نے ایران کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے تحت تہران پر عائد بعض پابندیاں 60 روز کے لیے اٹھا لی ہیں جب کہ ساتھ ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنبیہ کی ہے کہ اگر ایران نے معاہدے کی کوئی خلاف ورزی کی تو 'جو ضروری ہوا، وہ کریں گے۔'ایک حالیہ سروے کے نتائج میں یہ حقائق سامنے آئے ہیں کہ امریکیوں کی اکثریت کا یہ ماننا ہے کہ ایران جنگ سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ اب معاہدے سے الٹا ایران کو فائدہ پہنچا ہے۔