14:19, 16/01/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 15:44, 16/01/2025, جمعرات
ویڈیو: غزہ جنگ بندی معاہدے کی خبر سن کر شہریوں نے خوشی میں صحافی کو کندھوں پر اٹھا لیا
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں فلسطینیوں نے جشن منایا۔ الجزیرہ کے صحافی کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خبر سنانے پر شہریوں نے صحافی کو کندھے پر اٹھا لیا۔










