ناسا نے مارس (مریخ) کی اب تک کی سب سے واضح تصاویر جاری کردیں. یہاں نیلے رنگ کے پتھروں کو دیکھا جاسکتا ہے. سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اربوں سال پہلے یہاں ایک جھیل تھی جو اب سوکھ چکی ہے.