تہران میں خامنہ ای کے جنازے کے جلوس کے مناظر، لاکھوں افراد کا مجمع
13:14, 06/07/2026, پیرا: اپ ڈیٹ: 13:15, 06/07/2026, پیر
AAAFP




















ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کے تابوت ایک گاڑی میں رکھ کر تہران کی سڑکوں سے لے جائے جا رہے ہیں۔ جنازے کے اس جلوس میں لاکھوں افراد کا مجمع ہے جو تہران کی سڑکوں پر موجود ہیں۔ جنازے کو آج جلوس کی شکل میں قم لے جایا جائے گا۔