ماضی کے جھروکوں سے: ایران کے پہلے رہبرِ اعلیٰ روح اللہ خمینی کے جنازے کے مناظر

11:43, 06/07/2026, پیر
ویب ڈیسک
AFP
ماضی کے جھروکوں سے: ایران کے پہلے رہبرِ اعلیٰ روح اللہ خمینی کے جنازے کے مناظر

آیت اللہ علی خامنہ ای ایران کے دوسرے رہبرِ اعلیٰ تھے جو تقریباً چار دہائیوں تک اس مسند پر رہے۔ ان کے پیش رو اور ایران کے پہلے سپریم لیڈر آیت اللہ روح اللہ خمینی تھے جن کی قیادت میں ایران میں انقلاب آیا اور وہ 1979 سے 1989 تک اس منصب پر رہے۔

روح اللہ خمینی کے جنازے میں بھی لاکھوں افراد کا مجمع تھا جس کی کچھ تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔ روح اللہ خمینی کے جنازے میں تقریباً ایک کروڑ افراد نے شرکت کی تھی جب کہ حکام کو امید ہے کہ علی خامنہ ای کے جنازے میں تعداد اس سے بھی زیادہ ہوگی۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026