آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات، جگہ جگہ سیاہ پرچم اور ایرانی رہنماؤں کی تصاویر آویزاں

13:38, 03/07/2026, جمعہ
AFP
AA
آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات، جگہ جگہ سیاہ پرچم اور ایرانی رہنماؤں کی تصاویر آویزاں
ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔

خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، تدفین اور سوگ کی بڑے پیمانے پر تقریبات چھ روز تک جاری رہیں گی جن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی تدفین کے منتظمین نے ایران اور عراق میں کئی تقریبات کا اعلان کیا ہے جن میں کئی غیر ملکی رہنما بھی شرکت کریں گے۔

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے رفقا کے جسدِ خاکی تہران کی امام خمینی مصلیٰ مسجد میں رکھے ہوئے ہیں جہاں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر ملکی وفود بھی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ رہے ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

ایرانی حکومت اس جنازے کو ایک قومی اجتماع بنا رہی ہے تاکہ لاکھوں افراد کی شرکت یقینی بنائی جا سکے۔

حکومت نے لاکھوں افراد کی رہائش اور کھانے کا انتظام بھی کیا ہے۔

حکومت ان تقریبات کو عوامی عقیدت کا مظاہرہ اور اسلامی جمہوریہ کے حق میں ریفرنڈم قرار دے رہی ہے۔

آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے اس پہلے حملے میں مارے گئے تھے جس سے اس جنگ کا آغاز ہوا تھا۔ لیکن جنگی صورتِ حال کی وجہ سے ان کا جنازہ کئی ماہ بعد اب محرم کے مہینے میں ہو رہا ہے۔

ایران نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے سے پہلے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اس دوران ایران پر حملے کا نہ سوچیں، ورنہ سخت اقدام کیا جائے گا۔

گرینڈ مصلیٰ کے باہر بھی خامنہ ای کی بڑی تصویر آویزاں ہے

خامنہ ای کی نماز جنازہ، تدفین اور جلوسوں میں لاکھوں افراد کی آمد متوقع ہے جس کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

 ایران میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے جب کہ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار بھی کیا ہے کہ وہ اس دوران کسی حملے سے باز رہیں۔

جنازے کے دوران تہران اور مشہد سمیت کئی شہروں میں عام پروازیں مکمل بند رہیں گی۔

مختلف شہروں میں سڑکوں پر سیاہ رنگ کے پرچم لہرائے گئے ہیں اور مجالس میں امام حسین کی شہادت کا ذکر بھی کیا جا رہا ہے۔

تہران کا ایک منظر جس میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصویر نمایاں ہیں

تہران میں لگے ایک پوسٹر کے سامنے سے ایک شخص گزر رہا ہے۔

ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

خامنہ ای کی ان کے ساتھیوں کے ساتھ ایک تصویر

آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین نو جولائی کو ایران کے شہر مشہد میں واقع شیعوں کے آٹھویں امام، امام رضا کے مزار پر کی جائے گی۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026