تصاویر: اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والی فلسطینیوں کی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات
08:47, 20/01/2025, پیرا: اپ ڈیٹ: 09:35, 20/01/2025, پیر
ویب ڈیسک

روئٹرزنیوز ایجنسی
جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ 42 دن تک جاری رہے گااس وقت ویسٹ بینک کے 10 ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔

روئٹرز
رہا ہونے والے لوگوں نے ویسٹ بینک میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی اور خوشی منائی

روئٹرز
ریڈ کراس کی بسیں 90 فلسطینی قیدیوں کو ویسٹ بینک کے علاقے رام اللہ پہنچیں

روئٹرز
ہزاروں لوگ رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے استقبال کے لیے جمع ہوئے۔

روئٹرز