تصاویر: غزہ جنگ بندی کے بعد بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں
14:19, 19/01/2025, اتوارا: اپ ڈیٹ: 15:39, 19/01/2025, اتوار
ویب ڈیسک

روئٹرزنیوز ایجنسی
غزہ کے تقریباً تمام 2 لاکھ 30 ہزار افراد 15 ماہ کے تنازعے کے دوران زبردستی بے گھر ہوئے تھے۔ہزاروں کی تعداد میں بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔

نیوز ایجنسی
پندرہ مہینوں میں غزہ کا آدھے سے زیادہ حصہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے، جہاں سے فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔

روئٹرز
جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں کی واپسی ہورہی ہے

روئٹرز
بے گھر فلسطینی جنوبی غزہ میں رفح واپس لوٹ رہے ہیں۔

روئٹرز
جبالیہ کے علاقے صفتوی میں درجنوں بے گھر فلسطینی پیدل جارہے ہیں

روئٹرز
بے گھر فلسطینی رفح واپسی پر خوشی منا رہے ہیں

روئٹرز
شمالی غزہ میں بے گھر فلسطینی ملبے کے ڈھیر سے گزر کر اپنے گھروں کو واپس جانے کی کوشش کررہے ہیں۔

روئٹرز