تصاویر: امریکہ کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں
11:05, 07/01/2025, منگلا: اپ ڈیٹ: 13:04, 07/01/2025, منگل
ویب ڈیسک

اے پینیوز ایجنسی
امریکا کی متعدد ریاستوں میں برفانی طوفان اور سخت سردی نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔

اے پی
واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں 1400 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں

اے پی
شدید برف باری سے اسکول اور سرکاری دفاتر بھی بند کردیے گئے ہیں۔

اے پی
اسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں درجہ حرات منفی 11 تک گر گیا

اے پی
ماہر موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں بھی برفباری کا امکان ہے۔

اے پی