تصاویر: انڈیا میں ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج، 19 ملزمان گرفتار

12:09, 16/08/2024, جمعہا: اپ ڈیٹ: 12:40, 18/08/2024, اتوار
تصاویر: انڈیا میں ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج، 19 ملزمان گرفتار
اے ایف پی
احتجاج سے قبل آر جی کار ہسپتال میں کچھ نامعلوم افراد اور پولیس اہلکاروں میں لڑائی ہوئی اور توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے پلے کارڈ پکڑے ہوئے تھے اور انصاف کا مطالبہ کررہے تھے

پچھلے ہفتے جمعے کو اکتیس سالہ ٹرینی ڈاکٹر کی ہسپتال کے ہال سے لاش ملی تھی جس پر تشدد کے نشانات تھے

ریپ اوع قتل کے واقعے کے بعد بھارت میں غم اور غصہ پایا جاتا ہے

احتجاج میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

اسی ہسپتال میں 27 سالہ ٹرینی ڈاکٹر دیولینا بوس نے بتایا کہ ان کی ساتھی داکٹر کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی وجہ سے وہ بھی خوفزدہ ہیں۔

‘احتجاج میں موجود ایک اور ڈاکٹرنے کہا کہ ’میں اس واقعے کے بعد صدمے میں ہوں۔ رات کونیند نہیں آتی۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات کے دوران 19 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے

جمعہ کو ہونے والا واقعہ نیا کیس نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی انڈیا میں ایسے کئی واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔ 

شہ سرخیاںIndiaProtestRape
پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026