تصاویر: ایران کے سپریم لیڈر نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی
20:43, 01/08/2024, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 11:23, 02/08/2024, جمعہ
ویب ڈیسک

رائٹرز
تہران میں حماس کے مقتول سربراہ اسماعیل ہنیہ کے جنازے میں ہزاروں لوگوں کی شرکتاسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا

جنازے میں لوگوں نے اسماعیل ہنیہ کی تصویر اٹھائی ہوئی تھی

آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔

جنازے میں لوگوں نے اسماعیل ہنیہ کی تصویر اور فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے

جنازے میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی

جنازے میں لوگوں نے اسماعیل ہنیہ کی تصویر اٹھائی ہوئی تھی
