تصاویر: بنگلہ دیش میں ملازمتوں کے کوٹے کے خلاف مظاہرے
09:55, 18/07/2024, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 14:14, 03/10/2024, جمعرات
ویب ڈیسک

اے ایف پی
مظاہرین نے جمعرات کو ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن کی کال دی تھی۔احتجاج کے دوران پولیس نے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس بھی برسائی

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا کسی سیاسی گروپ کوئی لینا دینا نہیں ہے

ڈھاکہ یونیورسٹی کیمپس میں مظاہرین زمین پر لیٹ گئے۔

شدید مظاہروں کے بعد ملک بھر کی جامعات اور اسکولز بند کردیے گئے ہیں

احتجاج کے دوران 6 افراد ہلاک ہوگئے
