تصاویر: اسرائیل کا اسکول پر فضائی حملہ

23:04, 10/07/2024, بدھا: اپ ڈیٹ: 11:29, 11/07/2024, جمعرات
ویب ڈیسک
تصاویر: اسرائیل کا اسکول پر فضائی حملہ
رائٹرز
خان یونس میں ایک فلسطینی لڑکی اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے اسکول کے قریب سے گزر رہی ہیں۔

غزہ کے علاقے خان یونس میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے ایک فلسطینی کے رشتہ دارآبدیدہ ہیں۔

 غزہ کے علاقے خان یونس میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے ایک فلسطینی کے رشتہ دارآبدیدہ ہیں۔

زخمی فلسطینی خان یونس کے الناصر ہسپتال میں علاج کے منتظر ہیں۔

زخمی فلسطینی خان یونس کے الناصر ہسپتال میں علاج کے منتظر ہیں۔

اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ دیوار کے قریب کچھ بچے کھڑے ہیں

اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ دیوار کے قریب کچھ بچے کھڑے ہیں

اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کی لاش الناصر اسپتال سے لوگ اٹھا کر لے جارہے ہیں۔

اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کی لاش الناصر اسپتال سے لوگ اٹھا کر لے جارہے ہیں۔

الناصر ہسپتال میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی لاشوں کی نماز جنازہ پڑھائی جارہی ہے۔

الناصر ہسپتال میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی لاشوں کی نماز جنازہ پڑھائی جارہی ہے۔
پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026