پاکستان، افغانستان کشیدگی: سیز فائر جمعہ کی شام 6 بجے تک برقرار رہے گی

اقرا حسین
11:05, 16/10/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 13:36, 16/10/2025, جمعرات
پاکستان، افغانستان کشیدگی: سیز فائر جمعہ کی شام 6 بجے تک برقرار رہے گی
اے ایف پی
خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں سرحدی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے ایک نیم فوجی اہلکار کے تابوت کو مقامی شہری اٹھا رہے ہیں۔

حالیہ جھڑپیں دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تاریخ کی سب سے سنگین لڑائی ثابت ہوئیں۔

پاکستانی پیرامیڈکس چمن میں پاکستان-افغان سرحدی کشیدگی کے دوران زخمی شخص کا علاج کوئٹہ ہسپتال میں کر رہے ہیں

افغان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ارکان پاکستان کے سیکیورٹی اہلکاروں کے تابوت ایمبولینس میں منتقل کر رہے ہیں تاکہ قندھار صوبہ سے پاکستان تک پہنچائے جا سکیں۔ 

جاری جھڑپوں میں زخمی ہونے والے افغان شہری کو صوبہ قندھار کے اسپین بولدک ضلع میں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ 

صوبہ قندھار کے ضلع اسپین بولدک میں طالبان سیکیورٹی اہلکاروں اور پاکستانی سرحدی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں کے دوران پاکستانی فضائی حملے کے بعد افغان شہری تباہ شدہ گھر کا معائنہ کر رہے ہیں۔ 

افغان خواتین اور بچوں کوقندھار صوبہ کے اسپین بولدک ضلع میں ٹرک کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026