پاکستان میں ترک صدر کے استقبال کی تیاریاں

15:24, 12/02/2025, بدھا: اپ ڈیٹ: 18:42, 12/02/2025, بدھ
پاکستان میں ترک صدر کے استقبال کی تیاریاں
زیشان نیازینی شفق
ترک صدر اردوان وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ترک صدر کے استقبال کے لیے اسلام آباد کو سجایا گیا، ترک صدر، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی تصاویر بھی لگائی ہیں

ترک صدر کے استقبال کے لیے اسلام آباد کو سجایا گیا، ترک صدر، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی تصاویر بھی لگائی ہیں
زیشان نیاز

صدر اردوان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا، جس میں وزراء، سینئر حکام اور کاروباری شخصیات موجود ہوں گی۔

صدر اردوان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا، جس میں وزراء، سینئر حکام اور کاروباری شخصیات موجود ہوں گی۔
زیشان نیاز

اس دورے کا ایک اہم حصہ پاکستان-ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کا ساتواں اجلاس ہے، جس کی مشترکہ صدارت صدر اردوان اور وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔

اس دورے کا ایک اہم حصہ پاکستان-ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کا ساتواں اجلاس ہے، جس کی مشترکہ صدارت صدر اردوان اور وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔
زیشان نیاز

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔
زیشان نیاز

اس کے علاوہ صدر اردوان وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اس کے علاوہ صدر اردوان وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
زیشان نیاز
تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026