12:10, 30/10/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 14:54, 30/10/2025, جمعرات
ترکیہ کی 102ویں سالگرہ پر پاکستان کی اہم سرکاری عمارتیں سُرخ روشنیوں سے سج گئیں
ترکیہ کے شہری آج اپنے ملک کے قیام کی 102 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کو جمہوری ترکیہ کے قیام کے 102 برس مکمل ہونے پر قوم کے اتحاد، آزادی اور طاقت کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا۔ترک صدر نے اپنے سرکاری بیان میں کہا کہ 'ہم پوری قوت کے ساتھ اس عزم کے لیے کام کر رہے ہیں کہ ترکیہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔'

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔